نور آفیشل
9/16/19
مولانا تو مولانا ہے
حافظ جی
کا بہت ہی خوبصورت انداز بیاں
مولوی کو گالی بھی دیتے ہیں
مولوی گولی بھی کھاتا ہے
اور قاتل ابھی تک لاپتہ اور نامعلوم
مولوی پھر بھی
پاکستان ذندہ اباد
کا نعرہ لگاتا ہے
لیکن،،،،،،،! ہے
پھر بھی مولوی غدار
@JamiatPag
@MoulanaOfficial https://t.co/eRJSGqUrPd
3/13/19
اقوال زریں
🌹اَنمُول باتیں
🖋صاحب...! عدالتی معاملات میں مشورہ کرنا ہو تو وکلاء سب سے بہتر مشورہ دے سکتے ہیں، جسمانی عارضہ لاحق ہو تو ڈاکٹرز اور اطِبا اچھا مشورہ دے سکتے ہیں، زمین کی پیداوار کی بڑوہتری و بہتری کے لئے ایگریکلچر کے ماہر لوگ مفید مشورہ دے سکتے ہیں، مختصراً یہ کہ لِکُلِّ فَنٍّ رِجَالٌ یعنی ہر فن کے ماہر لوگ موجود ہیں دانشمندی کا تقاضہ بھی یہی ہے کہ ماہرین سے رابطہ کیا جائے...
ایک دینِ اسلام ہے جو ہر کَس و ناکَس کے آگے تختہ مشق بنا ہوا ہے، مَیں چند دن پہلے حجام کے پاس حجامت بنوانے گیا تو کیا دیکھا کہ حجام صاحب کسی کی حجامت بھی بنا رہے اور کسی آیت کی تفسیر بھی سمجھا رہے، بالوں کی کٹنگ کرانے والے جو حجام کی انتظار میں اُس کی بِچھی بنچ پہ براجمان تھے وہ بھی اس بحث میں حصہ لے رہے تھے، توڑ موڑ کر وہ حجام آیت کا معنی و مفہوم بیان کر رہا تھا سُن کر دلی صدمہ ہوا، مَیں نے وہاں کہا بھی کہ ہر ایک کا وارث بھی ہے اور اُس کے بارے پوچھ گچھ بھی ہوتی ہے سوائے قرآن پاک کے کہ ہر ایک اپنی رائے اس کے بارے میں رکھتا ہے اور من چاہا معنی و مطلب نکالتا پھرتا ہے...
صاحب....! احتیاط، احتیاط خدارا احتیاط... کہیں کل قیامت کے دن قرآن بجائے ہمارا سفارشی بننے کے ہمارے خلاف حجت قائم نہ کئے کھڑا ہو، ورنہ کیا ہوگا ہمارا...!!
Subscribe to:
Posts (Atom)
-
حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک ہزار سال پیشتر یمن کا بادشاہ تُبّع خمیری تھا، ایک مرتبہ وہ اپنی سلطنت کے دورہ کو نکلا، بارہ ہزار عالم اور حک...
-
باسمہ سبحانہ وتعالی *توجہ سے پڑھیے اور عقیدہ ختم نبوت کی اھمیت جانیے* عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ ہر مسلمان پر فرض ہے اس کے ایمان کا ت...
-
🌹اَنمُول باتیں 🖋صاحب...! عدالتی معاملات میں مشورہ کرنا ہو تو وکلاء سب سے بہتر مشورہ دے سکتے ہیں، جسمانی عا...
-
You talk about Israel to recognise , even we do not recognize their agent Imran Niazi. Pakistani rulers forget that we are alive and you wil...