نور آفیشل

2/2/20

اللہ تعالیٰ کی قدرت

Follow me thanks
‏یاالله آپ بہت بڑى قدرت والا ہے۔۔۔۔۔۔ آپ کا دین اسلام حق ہے اور حق کے سامنے باطل ہمیشہ جهک جاتا ہے جس نے نقاب پر پابندى لگائى تهى آج وه خود نقاب میں گهوم رہے ہیں فاعتبرو یا اولى الابصار۔۔۔۔۔القرآن کوئى ہے آنکهوں والا جو عبرت حاصل کرے ‎#الله_اکبر