نور آفیشل

11/3/22

بہترین مسلمان

‏مفتی مختار الدین شاہ صاحب فرماتے ہیں: 4باتوں کو اپنالو،بہترین مسلمان بن جاؤگے۔ 1:توحید کی آڑ میں انبیاء و اولیاءکی توہین سے بچو۔ 2: عقیدت و محبت کی آڑ میں شرک و بدعت سے بچو ۔3:تحقیق کی آڑ میں اسلاف پر تنقید سے بچو! ۔ 4:دین کے مختلف شعبوں میں باہمی مقابلہ بازی سے بچو Follow me thanks