Fwd: اے رحمان و رحیم اے رب کریم ہماری نادانیوں. گستاخیوں، نافرمانیوں، اورگناہوں کو معاف فرما, شیطان کےشر سے بچا, اورہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطافرما. اے اللہ اے رب العزت ہمیں عاجزی, انکساری, درگزر اور توبہ کرنے والوں میں شامل فرما, دلی سکون, اوراپنی محبت عطافرما. ھمیں وہ عطافرما. جو ہمارے لیۓ بہتری کاباعث ھو, اور ہماری زندگیوں اور رزق حلال میں برکت عطا فرما اور ھم سب كوصحت و سلامتی، دنیا وآخرت کی خیر و بھلائیاں نصیب فرما. "آمین"( صبح بخیر) {اسلام عیکم}
3 comments:
رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا :
جو مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجتا ہے الله تعالٰی اس پر دس رحمتیں بھیجتا ہے.
(صحیح مسلم)
Fwd: اے رحمان و رحیم
اے رب کریم
ہماری نادانیوں. گستاخیوں،
نافرمانیوں،
اورگناہوں کو معاف فرما,
شیطان کےشر سے بچا,
اورہمیں صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطافرما.
اے اللہ
اے رب العزت
ہمیں عاجزی, انکساری, درگزر اور توبہ کرنے والوں میں شامل فرما,
دلی سکون, اوراپنی محبت عطافرما.
ھمیں وہ عطافرما. جو ہمارے لیۓ بہتری کاباعث ھو,
اور ہماری زندگیوں اور رزق حلال میں برکت عطا فرما اور ھم سب كوصحت و سلامتی، دنیا وآخرت کی خیر و بھلائیاں نصیب فرما.
"آمین"( صبح بخیر) {اسلام عیکم}
Post a Comment