نور آفیشل

3/20/24

زندگى

*جب کبھی پریشان کُن حالات آ جائیں تو یہ ذہن میں رکھیں کہ سونے کو کُندن بننے کے لیے بھٹی سے گُزرنا پڑتا ہے...!*

*مومن کا کوئی حال بھی نفع سے خالی نہیں... بس نظر اُوپر کی جانب رہے اور جھولی پھیلی رہے...!*

*یہ وقت گُزر تو جانا ہی ہے لیکن جاتے جاتے آپ کو مضبوط اور خالق کے قریب کر جائے گا ان شاءالله*

*اور سب سے بڑی بات کہ آپ جینا سیکھ جائیں گے...!*نور آفیشل

No comments: